آثار[2] کے معنی

آثار[2] کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ آ + ثار }

تفصیلات

iیہ اصلاً فارسی کا لفظ ہے اور اصلی حالت اور اصلی معنی میں ہی اردو میں مستعمل ہے۔ اردو میں سب سے پہلے ١٧٦٩ء میں "آخرگشت" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )

اقسام اسم

  • جمع غیر ندائی : آثاروں[آ + ثا + روں (واؤ مجہول)]

آثار[2] کے معنی

١ - بنیاد، نیو، دیوار کا پایہ۔

"جس دیوار کا گز بھر آثار ہو اس کی مضبوطی کی کیا بات ہے"۔ (١٨٩١ء، امیراللغات، ٦٢:١)

٢ - دیوار کی چوڑائی، چکلان یا موٹائی۔

"کچی اور بوسیدہ دیواریں چھوٹے چھوٹے آثار ٹوٹی پھوٹی منڈیریں . پتہ دے رہی ہیں۔" (١٩١٨ء، انگوٹھی کا راز، ٦)

آثار[2] english meaning

["Origin; basis","foundation (of a building); breadth of a wall"]