ایک ایک کا منہ تکنا

تفصیلات

١ - حیرت اور حسرت کے عالم میں ہونا

[""]

اسم

محاورہ

ایک ایک کا منہ تکنا کے معنی

١ - حیرت اور حسرت کے عالم میں ہونا

٢ - ہر ایک سے امید رکھنا ۔ محتاجی کا عالم