بآسانی کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word بآسانی meanings and details
بآسانی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ بَ + آ + سا + نی }
تفصیلات
iفارسی زبان میں حرف جار |ب| اور اسم کیفیت |آسانی| کا مرکب ہے اور بطور متعلق فعل مستعمل ہے۔ اردو میں اصلی حالت اور اصلی معنی میں ہی مستعمل ہے۔ تحریری طور پر ١٧٨٠ء میں سودا کے کلیات میں مستعمل ملتا ہے۔, m["آسانی سے","بغیر دقت کے"]
اسم
متعلق فعل
بآسانی کے معنی
١ - بغیر کسی دشواری کے، سہولت کے ساتھ، سہج سے۔
"چشم تامل سے مطالعہ کرنے والے مسلمان پر یہ حیقیت بآسانی آشکار ہو سکتی ہے۔" (١٩١٢ء، شہید مغرب، ٧٢)
بآسانی or بآسانی english Translation
with ease or facilityeasilyreadilyCushily