مستقل کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word mustaqil meanings and details
مستقل کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ مُس + تَقِل }
تفصیلات
i, m[]
اسم
اسم نکرہ, صفت ذاتی
مستقل کے معنی
["١ - (ریاضی) ایک مقدار جس کے متعل قیہ فرض کر لیا جائے کہ وہ جب تک زیربحث رہے گی اس میں کوئی تبدیلی نہیں آئے گی۔"]
["١ - استقلال والا، ثابت قدم، پائیدار، مستحکم، استوار۔"]
مستقل کے مترادف
حتمی, مستمر
استوار, اٹل, پائیدار, پکا, جاوداں, دائم, دیرپا, قائم, محکم, مدام, مستحکم, مضبوط, ہمیشہ
مستقل کے جملے اور مرکبات
مستقل علاج, مستقل قیام, مستقل بالذات, مستقل ٹشو, مستقل جگہ, مستقل مزاجی, مستقل نشان, مستقل نہریں, مستقل گیس, مستقل مزاج, مستقل ارادہ, مستقل اسامی, مستقل آمدنی
مستقل or mustaqil english Translation
(rare) separateconfirmedfirmindependent. [A~???????]permanentunshakableunshaken
شاعری
- حیات ایک مستقل غم کے سوا کچھ بھی نہیں
خوشی بھی یاد آتی ہے تو آنسو بن کے آتی ہے - لگ گئی اَن کے لبوں پر مستقل مہر سکوت
اے محبت جن کو تیرے راز سمجھائے گئے - وہ ہے ہرجائی ، یہ بجا، لیکن
دل بھی تو مستقل مزاج نہیں
محاورات
- مستقل رہنا