بآواز کے معنی
بآواز کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ بَ + آ + واز }
تفصیلات
iفارسی زبان میں اسم |آواز| کے ساتھ حرف جار |ب| بطور سابقہ لگانے سے مرکب بنا اور بطور متعلق فعل مستعمل ہے۔ اردو میں اصلی معنی اور اصلی حالت میں ہی مستعمل ہے۔ تحریری طور پر ١٨٩١ء میں "مرثیہ برجیس" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["بلند آواز سے"]
اسم
متعلق فعل
بآواز کے معنی
١ - اونچی آواز سے، بلند آواز میں۔
"چپکے چپکے کیا پڑھتے ہو، بآواز پڑھو۔" (١٩٢٤ء، نوراللغات، ٤٧٩:١)
بآواز english meaning
a plantmedicine
شاعری
- آیا جو قریب سپہ شام وہ جانباز
ہنگام رجز تن کے پکارا یہ بآواز