تریسٹھ کے معنی
تریسٹھ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ تَرے + سَٹھ }
تفصیلات
iسنسکرت زبان سے ماخوذ ہے اردو میں بطور صفت عددی مستعمل ہے۔ اردو میں سب سے پہلے ١٨٧٣ء کو "سنین الاسلام" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["ثلاثہ و ستون","ساٹھ اور تین کا مجموعہ","شصت و سہ"]
اسم
صفت عددی
تریسٹھ کے معنی
١ - باسٹھ کے بعد کا عدد، ہندسوں میں 63۔
"٣٦٣ھ (تین سو ترسیٹھ ہجری) میں عازم تسخیر ہندوستان ہوا" (١٩٧٤ء، سیر تاریخ، ٧١)
تریسٹھ english meaning
sixty-three