بائیکاٹ کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Boycott meanings and details

بائیکاٹ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ با + ای + کاٹ }

تفصیلات

iاصلاً انگریزی زبان کا اسم کیفیت ہے۔ اردو میں انگریزی سے ماخوذ ہے اور اردو رسم الخط میں اصلی معنی میں ہی مستعمل ہے۔ ہندوستان میں انگریزوں کی آمد کے کچھ دیر بعد سے مستعمل ہے البتہ تحریری طور پر ١٩٠٩ء میں "خوبصورت بلا" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["ایک انگریز کپتان کا نام جس کے برخلاف آئر لینڈ کے باشندوں نے عدم تعاون کیا تھا","ایک انگریز کپتان کا نام جس کے برخلاف آئرلینڈ کے باشندوں نے عدم تعاون کیا تھا","تجارتی یا معاشرتی تعلقات بند کرنا","ترک تعلق","ترک موالات","عدم تعاون","عدم موالات","قطع تعلق"]

Boycott بائِیکاٹ

اسم

اسم کیفیت ( مذکر - واحد )

اقسام اسم

  • جمع غیر ندائی : بائِیکاٹوں[با + ای + کا + ٹوں (و مجہول)]

بائیکاٹ کے معنی

١ - ترک موالات، تجارتی یا معاشرتی تعلقات کا انقطاع۔

"جنٹلمینوں کا دل انگریزی ٹھاٹ میں، سودیشیوں کا دل بائیکاٹ میں۔" (١٩٠٩ء، خوبصورت بلا، ٢٩)

بائیکاٹ or Boycott english Translation

boycottBoycottto be dischargedto be leftto escapeto slip away

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!