باب العلم کے معنی
باب العلم کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ با + ال (ا غیر ملفوظ) + عِلم }
تفصیلات
iعربی زبان میں دو اسما پر مشتمل مرکب ہے۔ اردو میں عربی سے ماخوذ ہے اور بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٩٤٠ء میں "فاطمہ کا لال" میں مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
اسم معرفہ ( مذکر - واحد )
باب العلم کے معنی
١ - حدیث رسولۖ "انا مدینۃ العلم و علی بابہا" کے بموجب حضرت علی کا لقب۔
"امام حسین اپنے والد - حضرت علی کی آغوش حکمت میں رہے جن کے متعلق سرکار دو عالم نے فرمایا ہے کہ علی باب العلم ہیں۔" (١٩٤٠ء، فاطمہ کا لال، ١٤)