بابو گری کے معنی

بابو گری کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ با + بُو + گَری }

تفصیلات

iسنسکرت سے ماخوذ اسم |بابو| کے ساتھ فارسی زبان میں لاحقۂ فاعلی |گار| سے مشتق |گری| بطور لاحقۂ کیفیت لگنے سے |بابوگری| مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے۔ تحریری طور پر ١٩٧٣ء میں |اوراق| لاہور میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم کیفیت ( مؤنث - واحد )

بابو گری کے معنی

١ - محرری، کلرکی۔

"سوداگری، صنعتی نظام کے ساتھ کلرکی بابو گری لازم و ملزوم تھے۔" (١٩٧٣ء، |اوراق| لاہور، مارچ، اپریل، ٢٩٢)