کلورائیڈ کے معنی
کلورائیڈ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ کِلو (واؤ مجہول) + را + اِیڈ }
تفصیلات
iانگریزی زبان سے ماخوذ اسم ہے اردو میں عربی رسم الخط کے ساتھ بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ سب سے پہلے ١٨٨٨ء، کو "رسالہ غذا" میں مستعمل ملتا ہے۔
["Chloride "," کِلورائِیڈ"]
اسم
اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
کلورائیڈ کے معنی
١ - کلورین کا مرکب۔
"کلورین کا ایک مرکب کلورائیڈ ہے۔" (١٩٥٥ء، اردو میں دخیل یورپی الفاظ)