بات چیت کے معنی

بات چیت کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ بات + چِیت }

تفصیلات

iسنسکرت سے ماخوذ اسم |بات| کے ساتھ تابع مہمل |چیت| ملنے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٨٣٦ء میں "ریاض البحر" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["بول چال","گفت و شنید","منگنی (کرنا ہونا کے ساتھ)","مول تول","ٹھیر ٹھیراؤ"]

اسم

اسم نکرہ ( مؤنث )

بات چیت کے معنی

١ - گفتگو، بول چال، حرف و حکایت۔

"دوپہر کو - ان سے بات چیت ہوتی ہے۔" (١٩١٦ء، گہوارۂ تمدن، ١٢١)

٢ - معاملت، مول تول۔

"ان کے مکان کی بات چیت چار ہزار روپئے تک پہنچ گئ ہے، امید ہے کہ کل بیعانہ بھی ہو جائے گا۔" (١٩٥٨ء، مہذب اللغات، ١٧٤:٢)

بات چیت english meaning

talkconversationdiscoursegossipnegotiationsparleysto burst into tearsto weep to cry

شاعری

  • اشرف کرو نہ مشورہ عشق دل سے بھی
    آپس کی بات چیت کا کیا ذکر غیر سے
  • بات کوئی نکل ہی جائے لاکھ میں منہ سیے رہوں
    آپ سے بات چیت کھٹ ، یہ تو ضرور ہی کہوں
  • بت کوئی نکل ہی جائے لاکھ میں منہ سیے رہوں
    ٫٫وہ آپ سے بات چیت کھٹ،،یہ تو ضرور ہی کہوں
  • رخ ہو کچھ پھرا ہوا‘ سر ہو کچھ جھکا ہوا
    بات چیت بول اٹھے‘ دل ہے کچھ رکا ہوا

محاورات

  • بات چیت جمنا