آڑھتی کے معنی
آڑھتی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ آڑھ + تی }
تفصیلات
iسنسکرت زبان میں اصل لفظ |ارتھ| سے ماخوذ اردو مستعمل |آڑھت| ہے اور فارسی قاعدہ کے مطابق |ی| بطور لاحقۂ صفت لگانے سے |آڑھتی| بنا اور اردو میں بطور اسم مستعمل ہے، سب سے پہلے ١٨٧٧ء میں "توبۃ النصوح" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["کاروبار کرنے والا","کمیشن پر لوگوں کا سامان بیچنے والا"]
ارتھ آڑَھت آڑْھتی
اسم
اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
اقسام اسم
- جمع : آڑْھتِیے[آڑھ + تِیے]
- جمع غیر ندائی : آڑْھتِیوں[آڑھ + تِیوں (واؤ مجہول)]
آڑھتی کے معنی
١ - آڑھت کا کاروبار کرنے والا، وہ شخص جس کے یہاں آڑھت ہو، تھوک فروش، دلال، کمیشن ایجنٹ۔
"مال . ایجنٹوں اور آڑھتیوں کی معرفت آتا ہے۔" (١٩٢٠ء، انتخاب لاجواب، ٤٤ ستمبر، ١٣)
آڑھتی english meaning
(pop. آڑھتیا arh|tiya)agentbrokerCommission AgentCommission Merchant