بات کو کے معنی

بات کو کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ بات + کو (واؤ مجہول) }

تفصیلات

iسنسکرت سے ماخوذ اسم |بات| کے ساتھ حرف جار |کو| لگنے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور متعلق فعل مستعمل ہے۔ ١٩٠٥ء میں "یادگار داغ" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

متعلق فعل

بات کو کے معنی

١ - کہنے کو، برائے نام۔

 کوئی دن رات کو نہیں ملتا آدمی بات کو نہیں ملتا (١٩٠٥ء، یادگار داغ، ١٣٩)

Related Words of "بات کو":