عیش کوش کے معنی

عیش کوش کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ عَیش (ی لین) + کوش (و مجہول) }

تفصیلات

iعربی زبان سے مشتق اسم |عیش| کے ساتھ فارسی مصدر |کوشیدن| سے فعل امر |کوش| لگانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے اور تحریراً ١٩٦٣ء کو "تحقیق و تنقید" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

صفت ذاتی

عیش کوش کے معنی

١ - نشاط و سرور میں مبتلا، عیش و عشرت کرنے والا، آرام پسند۔

"لکھنؤ کی عیش کوش محفلوں کی رونق افروزی میں حسن نسوانی اور رقص و موسیقی کا بڑا ہاتھ تھا۔" (١٩٦٣ء، تحقیق و تنقید، ١٩٢)

Related Words of "عیش کوش":