بات کہنے میں کے معنی
بات کہنے میں کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ بات + کَہ + نے + میں (یائے مجہول) }
تفصیلات
iسنسکرت زبان سے ماخوذ اسم |بات| اور مصدر کہنا سے مشتق |کہنے| اور حرف جار |میں| سے مرکب ہے۔ اردو میں بطور "متعلق فعل" مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
متعلق فعل
بات کہنے میں کے معنی
١ - بہت جلد، لمحے بھر میں، جھٹ پٹ۔
فرش سے لڑ کے چلا عرش بریں پر پہنچا بات کہنے میں کہیں سے وہ کہیں پر پہنچا (١٩١٢ء، شمیم، مرثیہ، ١٩)