بات کی بات کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word baat ki baat meanings and details

بات کی بات کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ بات + کی بات }

تفصیلات

iسنسکرت سے ماخوذ اسم اور کلمہ اضافت |کی| پر مشتمل مرکب ہے۔ اردو میں بطور متعلق فعل اور گاہے بطور اسم صفت بھی مستعمل ہے۔ ١٧٠٧ء میں ولی کے کلیات میں مستعمل ہے۔

[""]

اسم

اسم نکرہ ( مؤنث - واحد ), متعلق فعل

بات کی بات کے معنی

["١ - معمولی بات چیت، اظہار واقعہ یا حقیقت۔"]

[" کچھ تمھیں یاد بھی ہے رات کی بات تم بگڑنا نہیں ہے بات کی بات (١٩٠٤ء، تیر و نشتر، ٢٠)"]

["١ - ذرا سی دیر، پل بھر، پل بھر کے لیے، ذرا سی دیر کے لیے۔"]

[" ہونے پائ نہ تو خاطر نہ مدارت کی بات آ کے ٹہرے، مرے گھر میں وہ فقط بات کی بات (١٩٢٥ء، شوق قدوائ، فیضان شوق، ٦٤)"]

بات کی بات or baat ki baat english Translation

["Unmeaning orders","commands not expected to be obeyed","words of course."]

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!