باتوں باتوں میں کے معنی

باتوں باتوں میں کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ با + توں (واؤ مجہول) + با + توں (واؤ مجہول) + میں (یائے مجہول) }

تفصیلات

iسنسکرت سے ماخوذ اسم |بات| کی جمع |باتوں| کی تکرار کے بعد حرف جار |میں| لگنے سے مرکب بنا ہے۔ اردو میں بطور متعلق فعل مستعمل ہے۔ ١٨٥٤ء، میں |کلیات ظفر" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

متعلق فعل

باتوں باتوں میں کے معنی

١ - چٹکلوں میں، لطیفوں میں؛ دلیل و حجت میں؛ مفت، آسانی سے؛ ترکیب سے؛ مذاق میں، ہنسی میں؛ بات چیت میں، دوران گفتگو۔

 پڑھیں درود نہ کیوں ان پہ ہم صلاتوں میں کہ بخشوا لیا امت کو باتوں باتوں میں (١٩١٢ء، شمیم، ریاض شمیم، ٢٧:٥)

باتوں باتوں میں english meaning

["in the course of speech or conversation"]