فلسطینی کے معنی
فلسطینی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ فَلَس + طی + نی }
تفصیلات
iعربی سے اسم علم |فلسطین کے آخر پر |ی| بطور لاحقہ نسبت لگانے سے بنا۔ اردو میں بطور صفت اور شاذ بطور اسم استعمال ہوتا ہے ١٩٧٥ء کو "عام فکری مغالطے" میں مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
صفت نسبتی
فلسطینی کے معنی
١ - ملکِ فلسطین کا باشندہ نیز اس سے متعلق و منسوب۔
"یہ احتجاج افادیت پسندوں اور فلسطینوں کے خلاف بھی تھا . فلسطینی اور افادیت پسند فن کو . وسیلہ سمجھتے تھے۔" (١٩٧٥ء، عام فکری مغالطے، ٨٨٧)