باج دار کے معنی

باج دار کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ باج + دار }

تفصیلات

iفارسی زبان میں اسم |باج| کے ساتھ داشتن مصدر سے مشتق صیغہ امر |دار| بطور لاحقۂ فاعلی لگنے سے |باج دار| مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم صفت مستعمل ہے۔ ١٨٩٧ء میں |تاریخ ہندوستان" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

صفت ذاتی ( مذکر - واحد )

باج دار کے معنی

١ - خراج دینے والا، ماتحت یا رعایا۔

|فرحت الملک نے - ہندوؤں کو اپنا باجدار بنانا چاہا۔" (١٨٩٧ء، تاریخ ہندوستان، ١٦٢:٤)

باج دار english meaning

["collector of tribute or revenue; tax-gatherer"]