میکینک کے معنی
میکینک کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ مے + کے + نِک }
تفصیلات
iانگریزی زبان سے دخیل کلمہ ہے جو اردو میں اپنے اصل معنی اور قدرے متغیّرہ تلفظ کے ساتھ عربی رسم الخط میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٩٨ء کو |جنگ ، کراچی"میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔
["Mechanic "," میکینِک"]
اسم
اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
اقسام اسم
- جمع غیر ندائی : میکینِکوں[مے + کے + نِکوں (و مجہول)]
میکینک کے معنی
١ - کارلی گر، اہلِ حرفہ، مشین بنانے یا چلانے والا، مستری
"وہ دوکان سے نکلا اور سیدھا پولیس اسٹیشن پہنچ کر میکینک کی شکایت کردی۔" (١٩٩٨ء، جنگ، کراچی، ١١ نومبر، ٤)