باج گزار کے معنی

باج گزار کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ باج + گُزار }

تفصیلات

iفارسی زبان میں اسم باج کے ساتھ مصدر گزاردن سے مشتق صیغۂ امر |گزار| بطور لاحقۂ فاعلی لگنے سے |باج گزار| مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم صفت مستعمل ہے۔ ١٨٥٤ء میں ذوق کے دیوان میں مستعمل ملتا ہے۔, m["جمع بندی کا روپیہ","خراج ادا کرنے والا","خراج دہندہ","خراج گزار (بادشاہ یا ریاست)","زرِ مال گزاری","زمین کا محصول جو بادشاہ كو دیا جاتا ہے","محصول ادا کرنے والا","محصول دہندہ","نعل بندی"]

اسم

صفت ذاتی ( مذکر - واحد )

باج گزار کے معنی

١ - خراج یا محصول ادا کرنے والا، مطبع۔

|سارے یونان کو اپنا مطیع فرمان اور باج گزار بنا لیا تھا۔" (١٩٢٦ء، شرر، مضامین، ١٨٠:٣)

باج گزار english meaning

a tributary (king); feudatory or dependent state; one who pays taxesdutiesshakingtrembling

شاعری

  • سوار تو سن دست رواں پہ ہووے یہ جب
    کرے قلمرو معنی کو دم میں باج گزار