فوٹو گرافی کے معنی
فوٹو گرافی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ فو (و مجہول) + ٹو (و مجہول) + گِرا + فی }
تفصیلات
iیہ مرکب اسی شکل میں انگریزی سے اردو میں داخل ہوا جو دو انگریزی اسما |فوٹو| اور |گرافی| کے بالترتیب ملنے سے مرکب ہوا۔ اردو میں عربی رسم الخط کے ساتھ بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ تحریراً سب سے پہلے ١٩٠٧ء کو "کرزن نامہ" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["تصویر سازی","عکسی تصویر کھینچنے کا فن"]
اسم
اسم کیفیت ( مؤنث - واحد )
فوٹو گرافی کے معنی
١ - عکسی تصویر کھینچنے کا فن یا پیشہ، کیمرے سے تصویر کھینچنے کا کام۔
"فوٹو گرافی کی اصطلاحات کے تراجم کے منصوبے پر بھی کام ہو رہا ہے۔" (١٩٨٣ء، آئندہ منصوبے، ١٥)
فوٹو گرافی english meaning
photography