باد بانی کے معنی

باد بانی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ باد + با + نی }

تفصیلات

iفارسی زبان میں اسم |باد| کے ساتھ لاحقۂ فاعلی |بان| لگنے سے |بادبان| مرکب بنا اور پھر |ی| بطور لاحقۂ نسبت لگنے سے |بادبانی| مرکب بنا۔ اردو میں فارسی سے ماخوذ ہے اور بطور اسم صفت مستعمل ہے۔ ١٨٣٩ء میں |تواریخ راسلس شہزادہ حبش کی" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

صفت نسبتی

باد بانی کے معنی

١ - بادبان کا، بادبان سے منسوب۔

|ایک دن موافق معمول کے وہاں آیا دریافت کیا کہ وہ دستکار ایک بادبانی گاڑی بنانے میں مشغول ہے۔" (١٨٣٩ء، تواریخ راسلس شہزادہ حبش کی، ٢٩)

Related Words of "باد بانی":