بادشاہ گردی

{ باد + شاہ + گَر + دی }

تفصیلات

iفارسی زبان کے اسم |بادشاہ| کے ساتھ مصدر گردیدن سے مشتق صیغۂ امر |گرد| لگا اور گرد کے ساتھ فارسی قاعدہ کے تحت |ی| بطور لاحقۂ کیفیت لگنے سے |بادشاہ گردی| مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٨٦٤ء میں |تحقیقات چشتی" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم کیفیت ( مؤنث - واحد )

بادشاہ گردی کے معنی

١ - بدنظمی، لاقانونیت۔

|یہاں مجھے معلوم ہوا کہ بادشاہ گردی کے کیا معنی ہیں۔" (١٩٤٤ء، سرگزشت، ٤٧)