بادل ناخواستہ کے معنی

بادل ناخواستہ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ با + دِلے + نا + خاس (و معدولہ) + تَہ }

تفصیلات

iفارسی زبان میں حرف جار |با| اسم |دل| اور خواستن مصدر سے مشتق حالیہ تمام |خواستہ| کے ساتھ سابقہ نفی |نا| لگنے سے |بادل ناخواستہ| مرکب بنا۔ فارسی سے اردو میں ماخوذ ہے اور بطور متعلق فعل مستعمل ہے۔ ١٩٠٦ء میں |الحقوق و الفرائض" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["بے مرضی","خلافِ مرضی","مجبوری سے","مرضی کے برخلاف"]

اسم

متعلق فعل

بادل ناخواستہ کے معنی

١ - بے دلی سے، مرضی کے خلاف۔

|اول تو مسلمانوں میں مالکان نصاب گھٹتے گھٹتے بہت تھوڑے رہ گئے ہیں اور جو ہیں خوش دلی کے ساتھ زکوٰۃ نہیں دیتے اور - بادل ناخواستہ دیتے ہیں۔" (١٩٠٦ء، الحقوق و الفرائض، ١٨٤:١)

بادل ناخواستہ english meaning

Grudginlyto look at or examine the state of anything