نحس قدم کے معنی
نحس قدم کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ نَحْس (فتحہ ن مجہول) + قَدَم }
تفصیلات
١ - جس کا آنا بُرا اور منحوس سمجھا جائے، جس کی آمد نامبارک ثابت ہو، جس کے آتے ہی یا پیدا ہوتے ہی کوئی حادثہ ہو جائے یا تکلیف دہ صورتِ حال پیش آ جائے۔, m["جس کا آنا منحوس ہو","منحوس قدم"]
اسم
صفت ذاتی
نحس قدم کے معنی
١ - جس کا آنا بُرا اور منحوس سمجھا جائے، جس کی آمد نامبارک ثابت ہو، جس کے آتے ہی یا پیدا ہوتے ہی کوئی حادثہ ہو جائے یا تکلیف دہ صورتِ حال پیش آ جائے۔
نحس قدم english meaning
Inauspicious
شاعری
- وحشت نے میری نحس قدم مجھ کو کردیا
آبادی میں قدم رکھا ویرانہ ہو گیا