بادکش
{ باد + کَش }
تفصیلات
iفارسی زبان میں اسم باد کے ساتھ مصدر کشیدن سے مشتق صیغۂ امر |کش| بطور لاحقۂ فاعلی لگنے سے |بادکش| مرکب بنا۔ اردو میں فارسی سے ماخوذ ہے اور بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٦٢٥ء میں |محمد افضل جھنجھانوی" کے ہاں مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
بادکش کے معنی
١ - پنکھا، بادزن۔
|اہل فارس پنکھے کو بادکش یا باد زن کہتے ہیں۔" (١٩٣٠ء، شفتالو، ١٣)
انگلش
["a fan","a ventilator"]