بادہ پرست کے معنی

بادہ پرست کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ با + دَہ + پَرَسْت }

تفصیلات

iفارسی زبان میں اسم |بادہ| کے ساتھ مصدر |پرستیدن| سے مشتق صیغۂ امر |پرست| بطور لاحقۂ فاعلی لگنے سے |بادہ پرست| مرکب توصیفی بنا۔ اردو میں فارسی سے ماخوذ ہے اور بطور اسم صفت مستعمل ہے۔ ١٦٣٥ء میں "سب رس" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["بادہ پیما","بادہ خوار","بادہ گسار","شراب خور","مَے پرست","مَے خوار","مَے گُسار"]

اسم

صفت ذاتی ( مذکر - واحد )

بادہ پرست کے معنی

١ - شراب پینے والا، شراب کا عادی، شرابی۔

 روز ازل سے مست شراب الست ہیں ہو حق نہ کیوں مچائیں کہ بادہ پرست ہیں (١٩١٢ء، شمیم، ریاض شمیم، ١٣١:٧)

بادہ پرست english meaning

& N- addicted to wine; wine-bibberdrunkard

شاعری

  • روز ازل سے مست شراب الست ہیں
    ہوحق نہ کیوں مچائیں کہ بادہ پرست ہیں

Related Words of "بادہ پرست":