بادہ پرستی کے معنی

بادہ پرستی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ با + دَہ + پَرَس + تی }

تفصیلات

iفارسی زبان میں اسم |بادہ| اور مصدر پرستیدن سے مشتق صیغۂ امر |پرست| کے ساتھ |ی| بطور لاحقۂ کیفیت لگنے سے |پرستی| سے مرکب ہے۔ اردو میں فارسی سے ماخوذ ہے اور بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٦٣٥ء میں "سب رس" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["بادہ پیمائی","بادہ خواری","بادہ گساری","شراب خواری","مَے پرستی","مَے خواری"]

اسم

اسم کیفیت ( مؤنث - واحد )

بادہ پرستی کے معنی

١ - بہت زیادہ شراب پینا، عادت بنا لینا۔

 ایمان کا نشہ ہے تو عرفان کی مستی اللہ کا انعام ہے یہ بادہ پرستی ہے رجوع کریں: (١٩٥٣ء، مراثی نسیم، ٦٢:٣)

بادہ پرستی english meaning

intemperance; fondness for liquor

شاعری

  • ساقیا بادہ پرستی کا ہوا ہے انہیں ذوق
    چاہیے رابطہ ساغر و مینا بڑھ جائے

Related Words of "بادہ پرستی":