بادیہ گرد کے معنی
بادیہ گرد کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ با + دِیَہ + گَرْد }
تفصیلات
iعربی زبان سے ماخوذ اسم |بادیہ| کے ساتھ فارسی مصدر گردیدن سے مشتق صیغۂ امر |گرد| بطور لاحقۂ فاعلی لگنے سے |بادیہ گرد| مرکب بنا۔ اردو میں فارسی سے ماخوذ ہے اور بطور اسم صفت مستعمل ہے۔ ١٨٢٤ء میں مصحفی کے "انتخاب رام پور" میں مستعمل ہے۔, m["جنگل میں پھرنے والا"]
اسم
صفت ذاتی ( مذکر - واحد )
بادیہ گرد کے معنی
١ - جنگلوں جنگلوں پھرنے والا، دشت و بیابان طے کرنے والا، دشت نورد۔
تلاش احمق دیوانہ ہے عبث یارو کسے خبر کہ گیا ہے کہاں وہ بادیہ گرد رجوع کریں:بادِیَہ پَیْما (١٩٤٢ء، سنگ و خشت، ٨٢)
بادیہ گرد english meaning
division of the crops by sheaves before the corn is trodden out