بادیہ گری کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Baadiya-gari meanings and details

بادیہ گری کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ با + دِیَہ + گَری }

تفصیلات

iعربی اسم |بادیہ| اور فارسی لاحقۂ فاعلی |گرد| پر مشتمل مرکب |بادیہ گرد| کے ساتھ فارسی قاعدہ کے تحت |ی| بطور لاحقۂ کیفیت لگنے سے |بادیہ گری| مرکب بنا۔ اردو میں فارسی سے ماخوذ ہے اور بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٨٢٤ء میں مصحفی کے "انتخاب رام پور" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم کیفیت ( مؤنث - واحد )

بادیہ گری کے معنی

١ - دشت و بیابان گھومتے پھرنا، جنگلوں میں پھرنا۔

"یہ سب کے سب دشت نوردی و بادیہ گردی کرتے ہوئے میسوپوٹیمیا میں جا پہنچے تھے۔" رجوع کریں:بادیہ پیمائی (١٩١٠ء، معرکۂ مذہب و سائنس، ٢٥٧)

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!