باردانہ کے معنی

باردانہ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ بار + دا + نَہ }

تفصیلات

iفارسی زبان کے اسم |بار| کے ساتھ فارسی |اسم| دانہ بطور لاحق لگنے سے |باردانہ| مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ملتا ہے۔ ١٩٦٢ء میں "آفت کا ٹکڑا" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["اسباب رکھنے اور باندھنے کا سامان","انگڑ کھنگڑ","باورچی خانے کا سامان","دوکان کا سامان","دکان کے برتن بھانڈے","سوداگری کے سامان کے خالی بکس","فارسی میں بارداں ہے","فوج وغیرہ کے کھانے پینے کا سامان","کسی چیز کے رکھنے کا برتن","کھانے پینے کا سامان"]

اسم

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )

باردانہ کے معنی

١ - کھانے پینے کا سامان یا راشن، رسد (خصوصاً فوج وغیرہ کا)۔ (ماخوذ : فرہنگ آصفیہ، 347:1؛ نوراللغات، 526:1ء :پلیٹس)

"باردانہ اٹھائیے، یہ رہائش گاہ ہے، منڈی کٹرے میں گودام مل جائے گا۔" (١٩٦٢ء، آفت کا ٹکڑا، ٢٨٥)

٢ - گھر باور چیخانہ دوکان اور سوداگری کا متفرق سامان یا اسے رکھنے باندھنے کے برتن بوری وغیرہ۔

باردانہ english meaning

garagegorageprovisionsupplies

Related Words of "باردانہ":