زبوں کاری کے معنی

زبوں کاری کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ زَبُوں + کا + ری }

تفصیلات

iفارسی زبان سے ماخوذ صفت |زبوں| کے ساتھ فارسی اسم |کار| کے ساتھ |ی| بطور لاحقۂ کیفیت لگانے سے مرکب |زبوں کاری| بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٤١ء کو "انوار" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["بد خصلتی","بد کرداری"]

اسم

اسم کیفیت ( مؤنث - واحد )

اقسام اسم

  • جمع : زَبُوں کارِیاں[زَبُوں + کا + رِیاں]
  • جمع غیر ندائی : زَبُوں کارِیوں[زَبُوں + کا + رِیوں (و مجہول)]

زبوں کاری کے معنی

١ - بدکرداری، بدخصلتی

"فی الوقت اس طبقے کے بعض افراد زبوں حالی سے زیادہ جس کام کی زبوں کاریوں میں مبتلا ہیں ان کو دیکھتے ہوئے علم کا مستقبل . ملک میں اور بھی تاریک دکھائی دیتا ہے۔" (١٩٦٧ء، نکتہ راز، ٨٥)

زبوں کاری english meaning

Knavishness

Related Words of "زبوں کاری":