بارہ دری کے معنی
بارہ دری کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ با + رَہ + دَری }
تفصیلات
iسنسکرت سے ماخوذ اسم صفت |بارہ| کے ساتھ فارسی زبان سے ماخوذ اسم |در| لگنے سے |بارہ در| مرکب بنا اور پھر |ی| بطور لاحقۂ نسبتی لگنے سے |بارہ دری| مرکب توصیفی بنا۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٨١٦ میں "دیوان ناسخ" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["بارہ در والی حویلی","بارہ دروازوں کا ہوا دار مکان جو اکثر باغ میں یا دریا کے کنارہ پر بنالیتے ہیں مگر اب بارہ سے کم دروازے والے مکان پر بھی اس کا اطلاق ہونے لگا ہے","بارہ دروازہ کا مکان جو باغ میں\u2018 دریا پر یا محل کے اُوپر بنایا جاتا ہے","متعدد دروازوں کا ایوان","کھلا مکان","ہوادار مکان"]
اسم
اسم نکرہ ( مؤنث - واحد )
اقسام اسم
- جمع : بارَہ دَرْیاں[با + رَہ + دَر + یاں]
- جمع غیر ندائی : بارَہ دَرْیوں[با + رَہ + دَر + یوں (و مجہول)]
بارہ دری کے معنی
"بیژن اس کی بارہ دری میں گیا۔" (١٩٢٦ء، شرر، مضامین، ٣ : ٣٠٢)
بارہ دری english meaning
lit. "Having twelve doors"; a summerhouse (generally in a garden)to ferment quarrelsto flatter two parties in a dispute
شاعری
- درتک ہو مجھے بارہ اماموں کے رسائی
میں پاؤں دم سیر نہ یہ بارہ دری بند - شمع و چراغ و گل بدن بارہ دری تھی باغ کی
بار بغل میں غنچہ لب رات اندھیری جھک رہی