بارہ مہینے
{ با + رَہ + مَہی + نے }
تفصیلات
iسنسکرت سے ماخوذ صفت عددی |بارہ| کے ساتھ فارسی سے ماخوذ اسم مہینہ کی جمع مہینے لگنے سے |بارہ مہینے| مرکب توصیفی بنا۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٨٣١ء میں "دیوان ناسخ" میں مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
اسم نکرہ ( مذکر - جمع )
اقسام اسم
- جمع غیر ندائی : بارَہ مَہِینوں[با + رَہ + مَہی + نوں (و مجہول)]
بارہ مہینے کے معنی
١ - پورے سال، ہمیشہ۔
"مولانا حق داد - بڈھے آدمی تھے، بارہ مہینے کے نمازی، تہجد گزار۔" (١٩١٧ء، طوفان حیات، ٣٩)
انگلش
["(lit.) twelve months"]