بارہ پتھر کے معنی
بارہ پتھر کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ با + رَہ + پَتھ + تَھر }
تفصیلات
iسنسکرت سے ماخوذ اسم صفت |بارہ| اور اسم |پتھر| سے مل کر مرکب توصیفی |بارہ پتھر| بنا ہے۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٨٦٩ء میں "عہدنامجات" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["چھاؤنی کی حدود جس پر عموماً بارہ پتھر لگے ہوئے ہوتے ہیں"]
اسم
اسم نکرہ ( مذکر - جمع )
بارہ پتھر کے معنی
١ - چھاؤنی کی حد جس کی کم و بیش بارہ ستونوں یا پتھروں سے حدبندی ہوتی ہے، (مجازاً) (کسی بھی چیز کے) حدود۔
"اس امر کا لحاظ رہے کہ اجناس فروخت شدہ لشکرگاہ سرکاری یا بارہ پتھر میں مستوجب ادارے محصول نہ ہوں گی۔" (١٨٦٩ء، عہدنا مجات، ٦٤:٧)
بارہ پتھر english meaning
a scara scratcha snapquickly
محاورات
- بارہ پتھر باہر
- بارہ پتھر باہر کرنا