باری وار

{ با + ری + وار }

تفصیلات

iسنسکرت سے ماخوذ اسم |باری| کے ساتھ فارسی سے ماخوذ لاحقۂ نسبت |وار| لگنے سے |باری وار| مرکب بنا۔ اردو میں بطور متعلق فعل مستعمل ہے۔ ١٨٩٠ء میں "فسانۂ دل فریب" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

متعلق فعل

باری وار کے معنی

١ - باری سے، باری باری سے۔

"خواصیں باری وار چپی کرتی تھیں۔" (١٨٩٠ء، فسانۂ دل فریب، ١٦)