لندن
{ لَن + دَن }
تفصیلات
iانگریزی زبان سے ماخوذ اسم علم ہے۔ اردو زبان میں عربی رسم الخط کے ساتھ بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٨٧٢ء کو "مراۃ الغیب" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔
["London "," لَنْدَن"]
اسم
اسم معرفہ ( مذکر - واحد )
لندن کے معنی
١ - ولایت، انگلستان کا دارالحکومت، دنیا کا ایک مشہور شہر، (کنایۃً) بہت دور دراز جگہ۔
"لندھن والے بے چارے یہ نہ کرتے تو کیا کرتے۔" (١٩٣٢ء، اودھ پنچ، لکھنؤ، ٤١، ٣:١٧)