باری کا بخار

{ با + ری + کا + بُخار }

تفصیلات

iسنسکرت سے ماخوذ اسم |باری| کلمۂ اضاف |کا| اور عربی سے ماخوذ اسم |بخار| سے مل کر مرکب اضافی |باری کا بخار| بنا۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم معرفہ ( مذکر - واحد )

باری کا بخار کے معنی

١ - وہ بخار جو ہر تیسرے یا چوتھے دن آئے۔

"بادشاہ کو باری کا بخار آیا۔" (١٩٤٧ء، فرحت، مضامین، ١٧٠:٦)

انگلش

["intermittent fever"]