باریک بات
{ با + رِیک + بات }
تفصیلات
iفارسی زبان سے ماخوذ اسم صفت |باریک| اور سنسکرت سے ماخوذ اسم |بات| سے مل کر مرکب توصیفی بنا۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٦٦٥ء میں "علی نامہ" میں مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
اسم نکرہ ( مؤنث - واحد )
باریک بات کے معنی
١ - لطیف نازک یا مشکل مسئلہ۔
"وہ لطیف اور باریک باتوں کو تہہ سے ڈھونڈ کر نکالتا ہے۔" (١٩٠١ء، علم الکلام، ٤٩:١)
انگلش
["nice point","subtle question; fine discrimination"]