رائے دہندہ کے معنی

رائے دہندہ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ را + اے + دِہِن + دَہ }

تفصیلات

iعربی زبان سے ماخوذ اسم |رائے| کے ساتھ فارسی اسم |دہندہ| لگانے سے مرکب |رائے دہندہ| اردو میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے ١٩٨٦ء کو "کشاف اصطلاحات سیاسیات" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["رائے دینے والا","رائے سے سرفراز کرنے والا","صاحب الرائے","ووٹ دینے والا","ووٹ یا رائے دینے والا"]

اسم

صفت ذاتی ( واحد )

اقسام اسم

  • جمع : رائے دِہْندَگان[را + اے + دِہَن + دَگان]

رائے دہندہ کے معنی

١ - [ سیاست ] رائے دینے والا، ایک ریاست کا وہ فرد جو وہاں کے قانون کے مطابق اپنے نمائندے منتخب کرنے کا حق رکھتا ہو، ووٹر۔

"رائے دہندہ امیدواروں میں سے کچھ امیدواروں کو رائے دے سکتا ہے۔" (١٩٨٦ء، کشاف اصطلاحات سیاسیات، ٦١٩:٢)

رائے دہندہ english meaning

((Plural) شعیان shi|yyan|) Shi|ite |A~شیعہ علی|Voter

Related Words of "رائے دہندہ":