باز خواہ کے معنی
باز خواہ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ باز + خاہ (و معدولہ) }
تفصیلات
iفارسی زبان میں متعلق فعل |باز| کے ساتھ مصدر خواستن سے مشتق صیغۂ امر |خواہ| بطور لاحقۂ فاعلی لگنے سے |بازخواہ| مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم صفت مستعمل ہے۔ ١٨١٠ء میں میر کے کلیات میں مستعمل ملتا ہے۔, m["باز پرس کرنے والا","تحقیقات کرنے والا","جواب طلب","جواب طلب کرنے والا","دریافت کرنے والا","دریافت کنندہ"]
اسم
صفت ذاتی
باز خواہ کے معنی
١ - بازپرس کرنے والا، جواب طلب کرنے والا، تحقیقات کرنے والا۔
ساتھ ہو اک بیکسی کے عالم ہستی کے بیچ باز خواہ خوں ہے میرا کون اس بستی کے بیچ (١٨١٠ء، میر، کلیات، ١٧٣)
باز خواہ english meaning
an investigatior
شاعری
- اسیر عشق نہیں باز خواہ خوں رکھتے
ہمارے قتل میں اس کو عبث توقف تھا