باز دائر

{ باز + دا + اِر }

تفصیلات

iفارسی متعلق فعل|باز| اور عربی اسم صفت |دائر| سے مرکب ہے۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٩٢٧ء میں |اودھ پنچ| لکھنو میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )

باز دائر کے معنی

١ - مقدمے کی دوبارہ سماعت یا اپیل۔

"ابے شامت آئی ہے کیا? - جا کسی وکیل کے پاس باز دائر کی درخواست دے۔" (١٩٢٧ء، |اودھ پنچ| لکھنؤ، ١٢، ٩:٢٦)