بازار مصر کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Bazaar-e-Misr meanings and details

بازار مصر کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ با + زا + رے + مِصْر }

تفصیلات

iفارسی اسم |بازار| کے آخر پر علامت اضافت |کسرہ| لگانے کے بعد عربی سے ماخوذ اسم |مصر| لگنے سے مرکب اضافی |بازار مصر| بنا۔ اردو میں فارسی سے ماخوذ ہے اور بطور اسم مستعمل ہے اور عام طور پر تلمیح مستعمل ہے۔

[""]

اسم

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )

بازار مصر کے معنی

١ - مصر کا وہ بازار جس میں حضرت یوسف علیہ السلام کو بیچنے کے لیے لایا گیا تھا (تلمیحات میں مستعمل)۔

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!