دیوالی[1] کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word diwali[1] meanings and details
دیوالی[1] کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ دی + وا + لی }
تفصیلات
iسنسکرت زبان سے اردو میں داخل ہوا۔ ١٥٦٤ء کو حسن شوقی کے دیوان میں مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
اسم معرفہ ( مؤنث - واحد )
دیوالی[1] کے معنی
"ہر سفر اسی طرح کے گوناگوں رنگوں، نت نئے تجربوں اوردیوالی کے دیوں کی طرح جلتی بجھتی یادوں کا حاصل ہوتا ہے"۔ (١٩٨٠ء، دائروں میں دائرے، ٦)
کوئی سودِ چراغاں ہے کوئی گلشن ہے داغوں سے شب و روز اوس بت کافر کے کوچہ میں دیوالی ہے
دیوالی[1] or diwali[1] english Translation
["Hindu festival celebrated on the day of the new moon of KAr tik","when the Hindus","after bathing in the Ganges","perform a shrad dha","and at nigh worship Lakshmi","the houses and streets are illuminated at night","nand in Hindustan the night is universally spent in gaming."]