بازاری گپ کے معنی

بازاری گپ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ با + زا + ری + گَپ }

تفصیلات

iفارسی زبان سے ماخوذ اسم صفت |بازاری| اور سنسکرت سے ماخوذ اسم |گپ| سے مرکب ہے۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٨٧٠ء میں "خطبات احمدیہ" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["بازاری بات","بے پر کی","عام افواہ","ناقابلِ اعتبار بات","نامعتبر خبر"]

اسم

اسم نکرہ ( مؤنث - واحد )

بازاری گپ کے معنی

١ - اڑتی ہوئی بات، ناقابل اعتبار خبر، افواہ۔

"اسلم جن باتوں کو بازاری گپیں فرماتے ہیں، وہ انسانی سلسلۂ روایات - کی ضروری کڑیاں ہیں۔" (١٩١٠ء، افادات مہدی، ١٦٧)

بازاری گپ english meaning

incredible reporthearsayrumoura rumourstreet talkto crack