بازیاب کے معنی

بازیاب کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ باز + یاب }

تفصیلات

iفارسی زبان میں متعلق فعل |باز| کے ساتھ مصدر یافتن سے مشتق صیغۂ امر |یاب| بطور لاحقۂ فاعلی لگنے سے |بازیاب| مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم صفت مستعمل ہے۔ ١٨٤٨ء میں "توصیف زراعات" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["کسی شے کا دوبارہ حصول","از سرنو دریافت","پھر پانا","پھر پانے والا","پھر حاصل کرنا","دوبارہ حاصل کرنے والا"]

اسم

صفت ذاتی ( واحد )

بازیاب کے معنی

١ - کسی شے کو دوبارہ پا لینے والا۔

"ان امورات کی جو لوگ بازیاب ملازمت ہوتے ہیں ان کو بالمشافہ معلوم ہوتی ہیں۔" (١٨٤٨ء، توصیف زراعات، ٣)

شاعری

  • مایوس ہونا نہیں ہرگز اسے بازیافت کرو!
    کسی طریقے سے سوچو اور بازیاب کرو

Related Words of "بازیاب":