باس[2] کے معنی
باس[2] کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ باس }
تفصیلات
iانگریزی میں اصل لفظ (Boss) ہے۔ اردو میں اس سے ماخوذ اصلی معنی میں ہی |باس| مستعمل ہے۔ انگریزوں کی ہندوستان آمد کے بعد جلد ہی عام بول چال کا حصہ بن گیا اور تحریری طور پر ١٩٧٣ء میں "رنگ روتے ہیں" میں مستعمل ملتا ہے۔
["Boss "," باس"]
اسم
اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
اقسام اسم
- جمع استثنائی : باسِز[با + سِز]
- جمع غیر ندائی : باسوں[با + سوں (و مجہول)]
باس[2] کے معنی
١ - آقا، مالک، افسر۔
"باس کے کمرے کے دروازے پر کھڑے کھڑے جاوید کو بیس منٹ گزر گئے۔" (|١٩٧٣ء، رنگ روتے ہیں، ١١٦)
باس[2] english meaning
["boss"]