باسک کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Bask meanings and details
باسک کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ با + سُک }
تفصیلات
iسنسکرت میں اصل |واسک| ہے اس سے ماخوذ اردو زبان میں |باسک| مستعمل ہے۔ اصل معنی میں ہی بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٦٠٣ء میں "ابراہیم نامہ" میں مستعمل ملتا ہے۔
["واسک "," باسُک"]
اسم
اسم معرفہ ( مذکر - واحد )
اقسام اسم
- جمع غیر ندائی : باسُکوں[با + سُکوں (و مجہول)]
باسک کے معنی
١ - ہندو روایات کے مطابق وہ سانپ جس کے پھن پر زمیں قائم ہے، سانپوں کا سردار۔
"چاند سا چہرہ، باسک ناگ کے پیٹ کے مانند نرم جسم۔" (١٩٠٦ء، ماہ نامہ |مخزن| لاہور، ١٢، ٣٥:٢)
باسک or Bask english Translation
["the chief of serpents","which is fabled to support the universe","and which was used as a string to whirl the mountain Mandar in churning the ocean for amrat"]