باسی منھ کے معنی
باسی منھ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ با + سی + مُنْہ (ن مغنونہ) }
تفصیلات
iسنسکرت سے ماخوذ اسم صفت |باسی| اور اسم |منھ| سے مل کر مرکب توصیفی |باسی منھ| بنا اردو میں بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٨٧٣ء میں "کلیات قدر" میں مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
باسی منھ کے معنی
١ - بغیر منھ دھوئے؛ بغیر سنگھار کیے ہوئے۔
"فوراً نظر اس دوسری پر پڑی جو بالوں کو بکھیرے باسی منھ اور مخمور مگر پھٹی آنکھیں لیے - جسم کو ظاہر کر رہی تھی۔" (١٩٠٧ء، مخزن، ١٣، ٤٣:٣)
٢ - نہار منھ، خالی پیٹ۔ (پلیٹس؛ فرہنگ آصفیہ، 353:1)
باسی منھ english meaning
["unwashed face or mouth; empty stomach"]